سورۃ 62 الجمعة (جماعت ،جمعہ), آیت 4
-
ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ ۚ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- فَضْلُ
- فضل ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کا
- يُؤْتِيهِ
- دیتا ہے اسے
- مَن
- جس کو
- يَشَآءُ
- وہ چاہتا ہے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- ذُو
- والا ہے
- ٱلْفَضْلِ
- فضل (والا ہے)
- ٱلْعَظِيمِ
- بڑے
یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے اپنا فضل دے اور اللہ تعالیٰ بہت بڑے فضل کا مالک ہے.
62:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی