سورۃ 62 الجمعة (جماعت ،جمعہ), آیت 3

  1. وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ

    لفظ کا ترجمہ

    وَءَاخَرِينَ
    اور کچھ دوسرے
    مِنْهُمْ
    ان میں سے
    لَمَّا
    حالانکہ (نہیں)
    يَلْحَقُوا۟
    وہ ملے
    بِهِمْ
    ان کے ساتھ
    وَهُوَ
    اور وہ
    ٱلْعَزِيزُ
    زبردست ہے
    ٱلْحَكِيمُ
    حکمت والا ہے

    اور دوسروں کے لیے بھی انہیں میں سے جو اب تک ان سے نہیں ملے۔ اور وہی غالب باحکمت ہے.

    62:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 62 الجمعة (جماعت ،جمعہ)