سورۃ 62 الجمعة (جماعت ،جمعہ), آیت 11
-
وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انْفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا ۚ قُلْ مَا عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ مِنَ اللَّهْوِ وَمِنَ التِّجَارَةِ ۚ وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِذَا
- اور جب
- رَأَوْا۟
- انہوں نے دیکھا
- تِجَٰرَةً
- تجارت کو
- أَوْ
- یا
- لَهْوًا
- کھیل
- ٱنفَضُّوٓا۟
- تماشے کو مائل ہوگئے
- إِلَيْهَا
- اس کی طرف
- وَتَرَكُوكَ
- اور انہوں نے چھوڑ دیا آپ کو
- قَآئِمًا
- کھڑے۔ کھڑی حالت میں
- قُلْ
- کہہ دیجئے
- مَا
- جو
- عِندَ
- پاس ہے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے (پاس ہے)
- خَيْرٌ
- بہتر ہے
- مِّنَ
- سے
- ٱللَّهْوِ
- کھیل تماشے
- وَمِنَ
- سے اور
- ٱلتِّجَٰرَةِ
- تجارت (سے)
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- خَيْرُ
- بہترین
- ٱلرَّٰزِقِينَ
- رزق دینے والا ہے
اور جب کوئی سودا بکتا دیکھیں یا کوئی تماشا نظر آجائے تو اس کی طرف دوڑ جاتے ہیں اور آپ کو کھڑا ہی چھوڑ دیتے ہیں ۔ آپ کہہ دیجئے کہ اللہ کے پاس جو ہے وه کھیل اور تجارت سے بہتر ہے۔ اور اللہ تعالیٰ بہترین روزی رساں ہے.
62:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی