سورۃ 62 الجمعة (جماعت ،جمعہ), آیت 10
-
فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلَاةُ فَانْتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِنْ فَضْلِ اللَّهِ وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
لفظ کا ترجمہ
- فَإِذَا
- پھر جب
- قُضِيَتِ
- پوری ہوجائے
- ٱلصَّلَوٰةُ
- نماز
- فَٱنتَشِرُوا۟
- تو پھیل جاؤ
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- وَٱبْتَغُوا۟
- اور تلاش کرو
- مِن
- سے
- فَضْلِ
- فضل میں (سے)
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَٱذْكُرُوا۟
- اور ذکر کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کا
- كَثِيرًا
- بہت
- لَّعَلَّكُمْ
- تاکہ تم
- تُفْلِحُونَ
- تم فلاح پاؤ
پھر جب نماز ہو چکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل تلاش کرو اور بکثرت اللہ کا ذکر کیا کرو تاکہ تم فلاح پالو.
62:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی