سورۃ 61 الصف (صف), آیت 9
-
هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَىٰ وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ
لفظ کا ترجمہ
- هُوَ
- وہ اللہ
- ٱلَّذِىٓ
- وہ ذات ہے
- أَرْسَلَ
- جس نے بھیجا
- رَسُولَهُۥ
- اپنے رسول کو
- بِٱلْهُدَىٰ
- ہدایت کے ساتھ
- وَدِينِ
- اور دین
- ٱلْحَقِّ
- حق کے ساتھ
- لِيُظْهِرَهُۥ
- تاکہ غالب کردے اس کو
- عَلَى
- اوپر
- ٱلدِّينِ
- دین کے
- كُلِّهِۦ
- سارے کے سارے اس کے
- وَلَوْ
- اور اگرچہ
- كَرِهَ
- ناپسند کریں
- ٱلْمُشْرِكُونَ
- مشرک
وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور سچا دین دے کر بھیجا تاکہ اسے اور تمام مذاہب پر غالب کر دے اگرچہ مشرکین ناخوش ہوں.
61:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی