سورۃ 61 الصف (صف), آیت 8
-
يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- يُرِيدُونَ
- وہ چاہتے ہیں
- لِيُطْفِـُٔوا۟
- کہ بجھادیں
- نُورَ
- نور کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- بِأَفْوَٰهِهِمْ
- اپنے مونہوں سے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- مُتِمُّ
- پورا کرنے والا ہے
- نُورِهِۦ
- اپنے نور کو
- وَلَوْ
- اور اگرچہ
- كَرِهَ
- ناپسند کرتے ہوں
- ٱلْكَٰفِرُونَ
- کافر
وه چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے منھ سے بجھا دیں اور اللہ اپنے نور کو کمال تک پہنچانے واﻻ ہے گو کافر برا مانیں.
61:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی