سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 53
-
وَيَقُولُ الَّذِينَ آمَنُوا أَهَٰؤُلَاءِ الَّذِينَ أَقْسَمُوا بِاللَّهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ ۙ إِنَّهُمْ لَمَعَكُمْ ۚ حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَأَصْبَحُوا خَاسِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَيَقُولُ
- اور کہتے ہیں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ءَامَنُوٓا۟
- جو ایمان لائے
- أَهَٰٓؤُلَآءِ
- کیا یہ ہیں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- أَقْسَمُوا۟
- جنہوں نے قسمیں کھائیں
- بِٱللَّهِ
- اللہ کی
- جَهْدَ
- پکی
- أَيْمَٰنِهِمْ
- قسمیں اپنی
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- لَمَعَكُمْ
- البتہ تمہارے ساتھ ہیں
- حَبِطَتْ
- ضائع ہوگئے
- أَعْمَٰلُهُمْ
- ان کے اعمال
- فَأَصْبَحُوا۟
- تو وہ ہوگئے
- خَٰسِرِينَ
- خسارہ پانے والے
اور ایمان والے کہیں گے، کیا یہی وه لوگ ہیں جو بڑے مبالغہ سے اللہ کی قسمیں کھا کھا کر کہتے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ ان کے اعمال غارت ہوئے اور یہ ناکام ہوگئے۔
5:53
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی