سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 52
-
فَتَرَى الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ يُسَارِعُونَ فِيهِمْ يَقُولُونَ نَخْشَىٰ أَنْ تُصِيبَنَا دَائِرَةٌ ۚ فَعَسَى اللَّهُ أَنْ يَأْتِيَ بِالْفَتْحِ أَوْ أَمْرٍ مِنْ عِنْدِهِ فَيُصْبِحُوا عَلَىٰ مَا أَسَرُّوا فِي أَنْفُسِهِمْ نَادِمِينَ
لفظ کا ترجمہ
- فَتَرَى
- تو تم دیکھو گے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- فِى
- میں
- قُلُوبِهِم
- جن کے دلوں میں
- مَّرَضٌ
- بیماری ہے
- يُسَٰرِعُونَ
- وہ دوڑ دھوپ کرتے ہیں
- فِيهِمْ
- ان میں
- يَقُولُونَ
- وہ کہتے ہیں
- نَخْشَىٰٓ
- ہم ڈرتے ہیں
- أَن
- کہ
- تُصِيبَنَا
- پہنچے گی ہم کو
- دَآئِرَةٌ
- کوئی مصیبت۔ گردش
- فَعَسَى
- تو امید ہے کہ
- ٱللَّهُ
- اللہ
- أَن
- کہ
- يَأْتِىَ
- لے آئے
- بِٱلْفَتْحِ
- فتح
- أَوْ
- یا
- أَمْرٍ
- کوئی حکم۔ فیصلہ
- مِّنْ
- سے
- عِندِهِۦ
- اپنی طرف سے
- فَيُصْبِحُوا۟
- پھر وہ ہوجائیں
- عَلَىٰ
- اوپر اس کے
- مَآ
- جو
- أَسَرُّوا۟
- انہوں نے چھپایا
- فِىٓ
- میں
- أَنفُسِهِمْ
- اپنے نفسوں میں
- نَٰدِمِينَ
- ندامت اٹھانے والے۔ شرمسار ہونے والے
آپ دیکھیں گے کہ جن کے دلوں میں بیماری ہے وه دوڑ دوڑ کر ان میں گھس رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں خطره ہے، ایسا نہ ہو کہ کوئی حادﺛہ ہم پر پڑ جائے بہت ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ فتح دے دے۔ یا اپنے پاس سے کوئی اور چیز ﻻئے پھر تو یہ اپنے دلوں میں چھپائی ہوئی باتوں پر (بے طرح) نادم ہونے لگیں گے۔
5:52
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی