سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 3
-
حُرِّمَتْ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللَّهِ بِهِ وَالْمُنْخَنِقَةُ وَالْمَوْقُوذَةُ وَالْمُتَرَدِّيَةُ وَالنَّطِيحَةُ وَمَا أَكَلَ السَّبُعُ إِلَّا مَا ذَكَّيْتُمْ وَمَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ وَأَنْ تَسْتَقْسِمُوا بِالْأَزْلَامِ ۚ ذَٰلِكُمْ فِسْقٌ ۗ الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ دِينِكُمْ فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَاخْشَوْنِ ۚ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا ۚ فَمَنِ اضْطُرَّ فِي مَخْمَصَةٍ غَيْرَ مُتَجَانِفٍ لِإِثْمٍ ۙ فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- حُرِّمَتْ
- حرام کیا گیا
- عَلَيْكُمُ
- تم پر
- ٱلْمَيْتَةُ
- مردار
- وَٱلدَّمُ
- اور خون
- وَلَحْمُ
- اور گوشت
- ٱلْخِنزِيرِ
- خنزیر کا
- وَمَآ
- اور جو
- أُهِلَّ
- پکارا گیا
- لِغَيْرِ
- واسطے غیر
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- بِهِۦ
- اس کو
- وَٱلْمُنْخَنِقَةُ
- اور جو گلا گھٹ کر مرنے والی
- وَٱلْمَوْقُوذَةُ
- اور جو چوٹ کھا کر مرنے والی
- وَٱلْمُتَرَدِّيَةُ
- اور جو بلندی سے گر کر مرنے والی
- وَٱلنَّطِيحَةُ
- اور جو ٹکر کھا کر مرنے والی
- وَمَآ
- اور جو
- أَكَلَ
- کھائیں
- ٱلسَّبُعُ
- درندے
- إِلَّا
- مگر
- مَا
- جو
- ذَكَّيْتُمْ
- ذبح کرلیا تم نے
- وَمَا
- اور جو
- ذُبِحَ
- ذبح کیا گیا
- عَلَى
- پر
- ٱلنُّصُبِ
- آستانوں
- وَأَن
- اور یہ کہ
- تَسْتَقْسِمُوا۟
- تم قسمت معلوم کرو
- بِٱلْأَزْلَٰمِ
- تیروں کے ذریعے
- ذَٰلِكُمْ
- یہ سب کام
- فِسْقٌ
- فسق ہیں۔ نافرمانی ہیں
- ٱلْيَوْمَ
- آج کے دن
- يَئِسَ
- مایوس ہوگئے
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- مِن
- سے
- دِينِكُمْ
- تمہارے دین
- فَلَا
- تو نہ
- تَخْشَوْهُمْ
- تم ڈرو ان سے
- وَٱخْشَوْنِ
- اور ڈرو مجھ سے
- ٱلْيَوْمَ
- آج
- أَكْمَلْتُ
- میں نے مکمل کردیا
- لَكُمْ
- تمہارے لیے
- دِينَكُمْ
- تمہارا دین
- وَأَتْمَمْتُ
- اور میں نے تمام کردی
- عَلَيْكُمْ
- تم پر
- نِعْمَتِى
- اپنی نعمت
- وَرَضِيتُ
- اور میں نے پسند کرلیا
- لَكُمُ
- تمہارے لیے
- ٱلْإِسْلَٰمَ
- اسلام کو
- دِينًا
- بطور دین
- فَمَنِ
- تو جو کوئی
- ٱضْطُرَّ
- مجبور کیا جائے
- فِى
- میں
- مَخْمَصَةٍ
- بھوک
- غَيْرَ
- نہ
- مُتَجَانِفٍ
- مائل ہونے والا ہو
- لِّإِثْمٍ
- گناہ کی طرف
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ
- غَفُورٌ
- بخشنے والا
- رَّحِيمٌ
- مہربان ہے
تم پر حرام کیا گیا مردار اور خون اور خنزیر کا گوشت اور جس پر اللہ کے سوا دوسرے کا نام پکارا گیا ہو اور جو گلا گھٹنے سے مرا ہو اور جو کسی ضرب سے مر گیا ہو اور جو اونچی جگہ سے گر کر مرا ہو اور جو کسی کے سینگ مارنے سے مرا ہو اور جسے درندوں نے پھاڑ کھایا ہو لیکن اسے تم ذبح کر ڈالو تو حرام نہیں اور جو آستانوں پر ذبح کیا گیا ہو اور یہ بھی کہ قرعہ کے تیروں کے ذریعے فال گیری کرو یہ سب بدترین گناه ہیں، آج کفار تمہارے دین سے ناامید ہوگئے، خبردار! تم ان سے نہ ڈرنا اور مجھ سے ڈرتے رہنا، آج میں نے تمہارے لئے دین کو کامل کردیا اور تم پر اپنا انعام بھرپور کردیا اور تمہارے لئے اسلام کے دین ہونے پر رضامند ہوگیا۔ پس جو شخص شدت کی بھوک میں بے قرار ہو جائے بشرطیکہ کسی گناه کی طرف اس کا میلان نہ ہو تو یقیناً اللہ تعالیٰ معاف کرنے واﻻ اور بہت بڑا مہربان ہے۔
5:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی