سورۃ 5 المائدة (دستر خوان), آیت 108
-
ذَٰلِكَ أَدْنَىٰ أَنْ يَأْتُوا بِالشَّهَادَةِ عَلَىٰ وَجْهِهَا أَوْ يَخَافُوا أَنْ تُرَدَّ أَيْمَانٌ بَعْدَ أَيْمَانِهِمْ ۗ وَاتَّقُوا اللَّهَ وَاسْمَعُوا ۗ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ذَٰلِكَ
- یہ
- أَدْنَىٰٓ
- زیادہ قریب تر ہے
- أَن
- کہ
- يَأْتُوا۟
- وہ لائیں
- بِٱلشَّهَٰدَةِ
- گواہی کو
- عَلَىٰ
- پر
- وَجْهِهَآ
- اس کے منہ
- أَوْ
- یا
- يَخَافُوٓا۟
- وہ ڈریں گے
- أَن
- کہ
- تُرَدَّ
- پھیر دی جائے گی
- أَيْمَٰنٌۢ
- قسمیں
- بَعْدَ
- بعد
- أَيْمَٰنِهِمْ
- ان کی قسموں کے
- وَٱتَّقُوا۟
- اور ڈرو
- ٱللَّهَ
- اللہ سے
- وَٱسْمَعُوا۟
- اور سنا کرو
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- لَا
- نہیں
- يَهْدِى
- ہدایت دیتا
- ٱلْقَوْمَ
- قوم کو
- ٱلْفَٰسِقِينَ
- جو فاسق ہیں
یہ قریب ذریعہ ہے اس امر کا کہ وه لوگ واقعہ کو ٹھیک طور پر ﻇاہر کریں یا اس بات سے ڈر جائیں کہ ان سے قسمیں لینے کے بعد قسمیں الٹی پڑ جائیں گی اور اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سنو! اور اللہ تعالیٰ فاسق لوگوں کو ہدایت نہیں کرتا۔
5:108
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی