سورۃ 58 المجادلة (جگھڑتی عورتیں), آیت 9

  1. يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا تَنَاجَيْتُمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَمَعْصِيَتِ الرَّسُولِ وَتَنَاجَوْا بِالْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ ۖ وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي إِلَيْهِ تُحْشَرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    يَٰٓأَيُّهَا
    اے
    ٱلَّذِينَ
    لوگو
    ءَامَنُوٓا۟
    جو ایمان لائے ہو
    إِذَا
    جب
    تَنَٰجَيْتُمْ
    تم سرگوشیاں کرو۔ پوشیدہ بات کرو
    فَلَا
    پس نہ
    تَتَنَٰجَوْا۟
    تم سرگوشیاں کرو
    بِٱلْإِثْمِ
    ساتھ گناہ کے
    وَٱلْعُدْوَٰنِ
    اور زیادتی کے
    وَمَعْصِيَتِ
    اور نافرمانی
    ٱلرَّسُولِ
    رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
    وَتَنَٰجَوْا۟
    اور پوشیدہ بات کرو
    بِٱلْبِرِّ
    ساتھ نیکی کے
    وَٱلتَّقْوَىٰ
    اور تقوی کے
    وَٱتَّقُوا۟
    اور ڈرو
    ٱللَّهَ
    اللہ سے
    ٱلَّذِىٓ
    وہ ذات
    إِلَيْهِ
    اس کی طرف
    تُحْشَرُونَ
    تم اکٹھے کیے جاؤ گے

    اے ایمان والو! تم جب سرگوشی کرو تو یہ سرگوشیاں گناه اور ﻇلم (زیادتی) اور نافرمانیٴ پیغمبر کی نہ ہوں ، بلکہ نیکی اور پرہیزگاری کی باتوں پر سرگوشی کرو اور اس اللہ سے ڈرتے رہو جس کے پاس تم سب جمع کیے جاؤ گے.

    58:9

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 58 المجادلة (جگھڑتی عورتیں)