سورۃ 58 المجادلة (جگھڑتی عورتیں), آیت 10
-
إِنَّمَا النَّجْوَىٰ مِنَ الشَّيْطَانِ لِيَحْزُنَ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَيْسَ بِضَارِّهِمْ شَيْئًا إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّمَا
- بیشک
- ٱلنَّجْوَىٰ
- سرگوشی
- مِنَ
- سے
- ٱلشَّيْطَٰنِ
- شیطان کی طرف (سے)
- لِيَحْزُنَ
- تاکہ غمگین ہوں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- وَلَيْسَ
- حالانکہ نہیں
- بِضَآرِّهِمْ
- ضرر دینے والی ان کو
- شَيْـًٔا
- کچھ بھی۔ کوئی چیز بھی
- إِلَّا
- مگر
- بِإِذْنِ
- اذن سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَعَلَى
- اور پر
- ٱللَّهِ
- اللہ (پر)
- فَلْيَتَوَكَّلِ
- کہ توکل کریں
- ٱلْمُؤْمِنُونَ
- مومن
(بری) سرگوشیاں، پس شیطانی کام ہے جس سے ایمان داروں کو رنج پہنچے ۔ گو اللہ تعالیٰ کی اجازت کے بغیر وه انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ اور ایمان والوں کو چاہئے کہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں.
58:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی