سورۃ 58 المجادلة (جگھڑتی عورتیں), آیت 20
-
إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُولَٰئِكَ فِي الْأَذَلِّينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّ
- بیشک
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُحَآدُّونَ
- جو مقابلہ کرتے ہیں
- ٱللَّهَ
- اللہ کا
- وَرَسُولَهُۥٓ
- اور اس کے رسول کا
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ
- فِى
- میں
- ٱلْأَذَلِّينَ
- سب سے ذلیل ترین (مخلوق) میں سے ہیں
بیشک اللہ تعالیٰ کی اور اس کے رسول کی جو لوگ مخالفت کرتے ہیں وہی لوگ سب سے زیاده ذلیلوں میں ہیں.
58:20
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی