سورۃ 58 المجادلة (جگھڑتی عورتیں), آیت 19

  1. اسْتَحْوَذَ عَلَيْهِمُ الشَّيْطَانُ فَأَنْسَاهُمْ ذِكْرَ اللَّهِ ۚ أُولَٰئِكَ حِزْبُ الشَّيْطَانِ ۚ أَلَا إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطَانِ هُمُ الْخَاسِرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    ٱسْتَحْوَذَ
    غالب آگیا۔ گھیر لیا۔ احاطہ کرلیا
    عَلَيْهِمُ
    ان پر
    ٱلشَّيْطَٰنُ
    شیطان نے
    فَأَنسَىٰهُمْ
    تو اس نے بھلا دیا ان کو
    ذِكْرَ
    ذکر
    ٱللَّهِ
    اللہ کا
    أُو۟لَٰٓئِكَ
    یہی لوگ
    حِزْبُ
    گروہ ہیں
    ٱلشَّيْطَٰنِ
    شیطان کا
    أَلَآ
    خبردار
    إِنَّ
    بیشک
    حِزْبَ
    گروہ
    ٱلشَّيْطَٰنِ
    شیطان کا
    هُمُ
    وہ
    ٱلْخَٰسِرُونَ
    خسارہ پانے والے ہیں

    ان پر شیطان نے غلبہ حاصل کرلیا ہے ، اور انہیں اللہ کا ذکر بھلا دیا ہے یہ شیطانی لشکر ہے۔ کوئی شک نہیں کہ شیطانی لشکر ہی خسارے واﻻ ہے.

    58:19

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 58 المجادلة (جگھڑتی عورتیں)