سورۃ 57 الحديد (لوہے), آیت 3
-
هُوَ الْأَوَّلُ وَالْآخِرُ وَالظَّاهِرُ وَالْبَاطِنُ ۖ وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- هُوَ
- وہی
- ٱلْأَوَّلُ
- اول ہے
- وَٱلْءَاخِرُ
- اور وہی آخر ہے
- وَٱلظَّٰهِرُ
- اور ظاہر ہے
- وَٱلْبَاطِنُ
- اور باطن ہے
- وَهُوَ
- اور وہ
- بِكُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز کو
- عَلِيمٌ
- جاننے والا ہے
وہی پہلے ہے اور وہی پیچھے، وہی ﻇاہر ہے اور وہی مخفی ، اور وه ہر چیز کو بخوبی جاننے واﻻ ہے.
57:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی