سورۃ 57 الحديد (لوہے), آیت 2
-
لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۖ يُحْيِي وَيُمِيتُ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- لَهُۥ
- اسی کے لیے ہے
- مُلْكُ
- بادشاہت
- ٱلسَّمَٰوَٰتِ
- آسمانوں کی
- وَٱلْأَرْضِ
- اور زمین کی
- يُحْىِۦ
- وہ زندہ کرتا ہے
- وَيُمِيتُ
- اور موت دیتا ہے
- وَهُوَ
- اور وہ
- عَلَىٰ
- پر
- كُلِّ
- ہر
- شَىْءٍ
- چیز
- قَدِيرٌ
- قدرت رکھتا ہے
آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے ، وہی زندگی دیتا ہے اور موت بھی اور وه ہر چیز پر قادر ہے.
57:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی