سورۃ 57 الحديد (لوہے), آیت 27
-
ثُمَّ قَفَّيْنَا عَلَىٰ آثَارِهِمْ بِرُسُلِنَا وَقَفَّيْنَا بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ وَآتَيْنَاهُ الْإِنْجِيلَ وَجَعَلْنَا فِي قُلُوبِ الَّذِينَ اتَّبَعُوهُ رَأْفَةً وَرَحْمَةً وَرَهْبَانِيَّةً ابْتَدَعُوهَا مَا كَتَبْنَاهَا عَلَيْهِمْ إِلَّا ابْتِغَاءَ رِضْوَانِ اللَّهِ فَمَا رَعَوْهَا حَقَّ رِعَايَتِهَا ۖ فَآتَيْنَا الَّذِينَ آمَنُوا مِنْهُمْ أَجْرَهُمْ ۖ وَكَثِيرٌ مِنْهُمْ فَاسِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- قَفَّيْنَا
- پے در پے بھیجے ہم نے
- عَلَىٰٓ
- پر
- ءَاثَٰرِهِم
- ان کے آثار
- بِرُسُلِنَا
- اپنے رسول
- وَقَفَّيْنَا
- اور پیچھے بھیجا ہم نے
- بِعِيسَى
- عیسیٰ
- ٱبْنِ
- ابن
- مَرْيَمَ
- مریم کو
- وَءَاتَيْنَٰهُ
- اور عطا کی ہم نے اس کو
- ٱلْإِنجِيلَ
- انجیل
- وَجَعَلْنَا
- اور ڈال دیا ہم نے
- فِى
- میں
- قُلُوبِ
- دلوں
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کے
- ٱتَّبَعُوهُ
- جنہوں نے پیروی کی اس کی
- رَأْفَةً
- شفقت کو
- وَرَحْمَةً
- اور رحمت کو
- وَرَهْبَانِيَّةً
- اور رہبانیت
- ٱبْتَدَعُوهَا
- انہوں نے ایجاد کیا اس کو
- مَا
- نہیں
- كَتَبْنَٰهَا
- فرض کیا تھا ہم نے اس کو
- عَلَيْهِمْ
- ان پر
- إِلَّا
- مگر
- ٱبْتِغَآءَ
- تلاش کرنے کو
- رِضْوَٰنِ
- رضا
- ٱللَّهِ
- اللہ کی
- فَمَا
- تو نہیں
- رَعَوْهَا
- انہوں نے رعایت کی اس کی
- حَقَّ
- جیسے حق تھا
- رِعَايَتِهَا
- اس کی رعایت کا۔ نگہبانی کا۔ پابندی کا
- فَـَٔاتَيْنَا
- تو دیا ہم نے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- ءَامَنُوا۟
- جو ایمان لائے
- مِنْهُمْ
- ان میں سے
- أَجْرَهُمْ
- ان کا اجر
- وَكَثِيرٌ
- اور بہت سے
- مِّنْهُمْ
- ان میں سے
- فَٰسِقُونَ
- فاسق ہیں
ان کے بعد پھر بھی ہم اپنے رسولوں کو پے در پے بھیجتے رہے اور ان کے بعد عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) کو بھیجا اور انہیں انجیل عطا فرمائی اور ان کے ماننے والوں کے دلوں میں شفقت اور رحم پیدا کردیا ہاں رہبانیت (ترک دنیا) تو ان لوگوں نے ازخود ایجاد کرلی تھی ہم نے ان پر اسے واجب نہ کیا تھا سوائے اللہ کی رضاجوئی کے۔ سو انہوں نے اس کی پوری رعایت نہ کی، پھر بھی ہم نے ان میں سے جو ایمان ﻻئے تھے۔ انہیں ان کا اجر دیا اور ان میں زیاده تر لوگ نافرمان ہیں.
57:27
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی