سورۃ 57 الحديد (لوہے), آیت 12
-
يَوْمَ تَرَى الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ يَسْعَىٰ نُورُهُمْ بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَبِأَيْمَانِهِمْ بُشْرَاكُمُ الْيَوْمَ جَنَّاتٌ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
لفظ کا ترجمہ
- يَوْمَ
- جس دن
- تَرَى
- تم دیکھو گے
- ٱلْمُؤْمِنِينَ
- مومن مردوں کو
- وَٱلْمُؤْمِنَٰتِ
- اور مومن عورتوں کو
- يَسْعَىٰ
- دوڑتا ہے
- نُورُهُم
- نور ان کا
- بَيْنَ
- ان کے
- أَيْدِيهِمْ
- آگے
- وَبِأَيْمَٰنِهِم
- اور ان کے دائیں ہاتھ
- بُشْرَىٰكُمُ
- (کہا جائے گا) خوشخبری ہی ہے تم کو
- ٱلْيَوْمَ
- آج کے دن
- جَنَّٰتٌ
- باغات ہیں
- تَجْرِى
- بہتی ہیں
- مِن
- سے
- تَحْتِهَا
- ان کے نیچے
- ٱلْأَنْهَٰرُ
- نہریں
- خَٰلِدِينَ
- ہمیشہ رہنے والے ہیں
- فِيهَا
- اس میں
- ذَٰلِكَ
- یہی
- هُوَ
- وہ
- ٱلْفَوْزُ
- کامیابی ہے
- ٱلْعَظِيمُ
- بڑی
(قیامت کے دن تو دیکھے گا کہ مومن مردوں اور عورتوں کا نور ان کے آگے آگے اور ان کے دائیں دوڑ رہا ہوگا آج تمہیں ان جنتوں کی خوش خبری ہے جن کے نیچے نہریں جاری ہیں جن میں ہمیشہ کی رہائش ہے۔ یہ ہے بڑی کامیابی.
57:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی