سورۃ 57 الحديد (لوہے), آیت 11
-
مَنْ ذَا الَّذِي يُقْرِضُ اللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَاعِفَهُ لَهُ وَلَهُ أَجْرٌ كَرِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- مَّن
- کون
- ذَا
- ہے
- ٱلَّذِى
- جو
- يُقْرِضُ
- قرض دے گا
- ٱللَّهَ
- اللہ کو
- قَرْضًا
- قرض
- حَسَنًا
- حسنہ
- فَيُضَٰعِفَهُۥ
- پھر وہ دوگنا کرے گا اس کو
- لَهُۥ
- اس کے لیے
- وَلَهُۥٓ
- اور اس کے لیے
- أَجْرٌ
- اجر ہے
- كَرِيمٌ
- عزت والا
کون ہے جو اللہ تعالیٰ کو اچھی طرح قرض دے پھر اللہ تعالیٰ اسے اس کے لیے بڑھاتا چلا جائے اور اس کے لیے پسندیده اجر ﺛابت ہو جائے.
57:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی