سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 91

  1. فَسَلَامٌ لَكَ مِنْ أَصْحَابِ الْيَمِينِ

    لفظ کا ترجمہ

    فَسَلَٰمٌ
    تو سلام ہے
    لَّكَ
    تیرے لیے
    مِنْ
    میں سے ہو
    أَصْحَٰبِ
    والوں
    ٱلْيَمِينِ
    دائیں ہاتھ

    تو بھی سلامتی ہے تیرے لیے کہ تو داہنے والوں میں سے ہے.

    56:91

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 56 الواقعة (واقعة)