سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 82

  1. وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَتَجْعَلُونَ
    اور تم بناتے ہو
    رِزْقَكُمْ
    اپنا حصہ
    أَنَّكُمْ
    بیشک تم
    تُكَذِّبُونَ
    تم جھٹلاتے ہو

    اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھرو.

    56:82

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 56 الواقعة (واقعة)