سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 8 – 9

  1. فَأَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ

    پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.

    56:8
  2. وَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ

    اور بائیں ہاتھ والے کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا.

    56:9

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی