سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 8
-
فَأَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ
لفظ کا ترجمہ
- فَأَصْحَٰبُ
- پس ہیں والے
- ٱلْمَيْمَنَةِ
- دائیں ہاتھ
- مَآ
- کیا
- أَصْحَٰبُ
- والے
- ٱلْمَيْمَنَةِ
- دائیں ہاتھ
پس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے.
56:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی