سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 75 – 77

  1. فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ

    پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی.

    56:75
  2. وَإِنَّهُ لَقَسَمٌ لَوْ تَعْلَمُونَ عَظِيمٌ

    اور اگرتمہیں علم ہو تو یہ بہت بڑی قسم ہے.

    56:76
  3. إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ

    کہ بیشک یہ قرآن بہت بڑی عزت واﻻ ہے.

    56:77

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی