سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 75
-
فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ
لفظ کا ترجمہ
- فَلَآ
- پس نہیں
- أُقْسِمُ
- میں قسم کھاتا ہوں
- بِمَوَٰقِعِ
- مواقع کی۔ غروب ہونے کی جگہوں کی
- ٱلنُّجُومِ
- تاروں کے
پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی.
56:75
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی