سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 70
-
لَوْ نَشَاءُ جَعَلْنَاهُ أُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- لَوْ
- اگر
- نَشَآءُ
- ہم چاہیں
- جَعَلْنَٰهُ
- بنادیں ہم اس کو۔ کردیں ہم اس کو
- أُجَاجًا
- کڑوا زہر
- فَلَوْلَا
- پس کیوں نہیں
- تَشْكُرُونَ
- تم شکر ادا کرتے
اگر ہماری منشا ہو تو ہم اسے کڑوا زہر کردیں پھر تم ہماری شکرگزاری کیوں نہیں کرتے؟
56:70
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی