سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 64

  1. أَأَنْتُمْ تَزْرَعُونَهُ أَمْ نَحْنُ الزَّارِعُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    ءَأَنتُمْ
    کیا تم
    تَزْرَعُونَهُۥٓ
    تم اگاتے ہو اس کو
    أَمْ
    یا
    نَحْنُ
    ہم
    ٱلزَّٰرِعُونَ
    اگانے والے ہیں

    اسے تم ہی اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں.

    56:64

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 56 الواقعة (واقعة)