سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 57
-
نَحْنُ خَلَقْنَاكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- نَحْنُ
- ہم نے
- خَلَقْنَٰكُمْ
- پیدا کیا ہم نے تم کو
- فَلَوْلَا
- پس کیوں نہیں
- تُصَدِّقُونَ
- تم تصدیق کرتے ہو۔ تم یقین کرتے۔ سچ مانتے
ہم ہی نے تم سب کو پیدا کیا ہے پھر تم کیوں باور نہیں کرتے؟
56:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی