سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 50
-
لَمَجْمُوعُونَ إِلَىٰ مِيقَاتِ يَوْمٍ مَعْلُومٍ
لفظ کا ترجمہ
- لَمَجْمُوعُونَ
- ضرور جمع کیے جانے والے ہیں
- إِلَىٰ
- تک
- مِيقَٰتِ
- ایک وقت
- يَوْمٍ
- دن کے
- مَّعْلُومٍ
- معلوم۔ مقرر
ضرور جمع کئے جائیں گے ایک مقرر دن کے وقت.
56:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی