سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 49 – 50
-
قُلْ إِنَّ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ
آپ کہہ دیجئے کہ یقیناً سب اگلے اور پچھلے.
56:49 -
لَمَجْمُوعُونَ إِلَىٰ مِيقَاتِ يَوْمٍ مَعْلُومٍ
ضرور جمع کئے جائیں گے ایک مقرر دن کے وقت.
56:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی