سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 4 – 6

  1. إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا

    جبکہ زمین زلزلہ کے ساتھ ہلا دی جائے گی.

    56:4
  2. وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا

    اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.

    56:5
  3. فَكَانَتْ هَبَاءً مُنْبَثًّا

    پھر وه مثل پراگنده غبار کے ہو جائیں گے.

    56:6

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی