سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 4
-
إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا
لفظ کا ترجمہ
- إِذَا
- جب
- رُجَّتِ
- ہلائی جائے گی
- ٱلْأَرْضُ
- زمین
- رَجًّا
- ہلایا جانا
جبکہ زمین زلزلہ کے ساتھ ہلا دی جائے گی.
56:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا
جبکہ زمین زلزلہ کے ساتھ ہلا دی جائے گی.
56:4ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی