سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 4 – 5 إِذَا رُجَّتِ الْأَرْضُ رَجًّا جبکہ زمین زلزلہ کے ساتھ ہلا دی جائے گی. 56:4 وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا اور پہاڑ بالکل ریزه ریزه کر دیے جائیں گے. 56:5 ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی قرآن کریم سورۃ 56 →