سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 35 – 38

  1. إِنَّا أَنْشَأْنَاهُنَّ إِنْشَاءً

    ہم نے ان کی (بیویوں کو) خاص طور پر بنایا ہے.

    56:35
  2. فَجَعَلْنَاهُنَّ أَبْكَارًا

    اور ہم نے انہیں کنواریاں بنا دیا ہے.

    56:36
  3. عُرُبًا أَتْرَابًا

    محبت والیاں اور ہم عمر ہیں.

    56:37
  4. لِأَصْحَابِ الْيَمِينِ

    دائیں ہاتھ والوں کے لیے ہیں.

    56:38

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی