سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 35
-
إِنَّا أَنْشَأْنَاهُنَّ إِنْشَاءً
لفظ کا ترجمہ
- إِنَّآ
- بیشک ہم نے
- أَنشَأْنَٰهُنَّ
- پیدا کیا ہم نے ان کو
- إِنشَآءً
- خاص طور پر بنا کر۔ پیدا کر کے
ہم نے ان کی (بیویوں کو) خاص طور پر بنایا ہے.
56:35
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی