سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 21
-
وَلَحْمِ طَيْرٍ مِمَّا يَشْتَهُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَحْمِ
- اور گوشت
- طَيْرٍ
- پرندوں کا
- مِّمَّا
- اس میں سے جو
- يَشْتَهُونَ
- وہ خواہش کریں گے
اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں.
56:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَلَحْمِ طَيْرٍ مِمَّا يَشْتَهُونَ
اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں.
56:21ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی