سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 16

  1. مُتَّكِئِينَ عَلَيْهَا مُتَقَابِلِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    مُّتَّكِـِٔينَ
    تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
    عَلَيْهَا
    ان پر
    مُتَقَٰبِلِينَ
    آمنے سامنے

    ایک دوسرے کےسامنے تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے.

    56:16

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 56 الواقعة (واقعة)