سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 14

  1. وَقَلِيلٌ مِنَ الْآخِرِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَقَلِيلٌ
    اور تھوڑے ہیں
    مِّنَ
    میں سے
    ٱلْءَاخِرِينَ
    پچھلوں

    اور تھوڑے سے پچھلے لوگوں میں سے.

    56:14

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 56 الواقعة (واقعة)