سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 10 – 12
-
وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ
اور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں.
56:10 -
أُولَٰئِكَ الْمُقَرَّبُونَ
وه بالکل نزدیکی حاصل کیے ہوئے ہیں.
56:11 -
فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ
نعمتوں والی جنتوں میں ہیں.
56:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی