سورۃ 56 الواقعة (واقعة), آیت 10

  1. وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلسَّٰبِقُونَ
    اور آگے بڑھنے والے
    ٱلسَّٰبِقُونَ
    آگے بڑھنے والے ہیں

    اور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں.

    56:10

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 56 الواقعة (واقعة)