سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 7
-
وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلسَّمَآءَ
- اور آسمان
- رَفَعَهَا
- اس نے بلند کیا اس کو
- وَوَضَعَ
- اور قائم کردی۔ رکھ دی
- ٱلْمِيزَانَ
- میزان
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی.
55:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی