سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 6

  1. وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ

    لفظ کا ترجمہ

    وَٱلنَّجْمُ
    اور تارے
    وَٱلشَّجَرُ
    اور درخت
    يَسْجُدَانِ
    سجدہ کر رہے ہیں

    اور ستارے اور درخت دونوں سجده کرتے ہیں.

    55:6

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن)