سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 58
-
كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ
لفظ کا ترجمہ
- كَأَنَّهُنَّ
- گویا کہ وہ
- ٱلْيَاقُوتُ
- یاقوت ہیں
- وَٱلْمَرْجَانُ
- اور موتی
وه حوریں مثل یاقوت اور مونگے کے ہوں گی.
55:58
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ
وه حوریں مثل یاقوت اور مونگے کے ہوں گی.
55:58ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی