سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 57
-
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
لفظ کا ترجمہ
- فَبِأَىِّ
- تو ساتھ کون سی
- ءَالَآءِ
- نعمتوں کے
- رَبِّكُمَا
- اپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبَانِ
- تم دونوں جھٹلاؤ گے
پس اپنے پالنے والے کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
55:57
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی