سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 50
-
فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ
لفظ کا ترجمہ
- فِيهِمَا
- ان دونوں میں
- عَيْنَانِ
- دو چشمے ہیں
- تَجْرِيَانِ
- بہتے ہوئے
ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں.
55:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ
ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں.
55:50ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی