سورۃ 55 الرحمن (رحمٰن), آیت 49
-
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
لفظ کا ترجمہ
- فَبِأَىِّ
- تو ساتھ کون سی
- ءَالَآءِ
- نعمتوں کے
- رَبِّكُمَا
- اپنے رب کی تم دونوں
- تُكَذِّبَانِ
- تم دونوں جھٹلاؤ گے
پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
55:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی