سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 7
-
خُشَّعًا أَبْصَارُهُمْ يَخْرُجُونَ مِنَ الْأَجْدَاثِ كَأَنَّهُمْ جَرَادٌ مُنْتَشِرٌ
لفظ کا ترجمہ
- خُشَّعًا
- جھکی ہوئی ہوں گی
- أَبْصَٰرُهُمْ
- ان کی نگاہیں
- يَخْرُجُونَ
- نکلیں گے
- مِنَ
- سے
- ٱلْأَجْدَاثِ
- قبروں
- كَأَنَّهُمْ
- گویا کہ وہ
- جَرَادٌ
- ٹڈیاں ہیں
- مُّنتَشِرٌ
- پھیلی ہوئیں
یہ جھکی آنکھوں قبروں سے اس طرح نکل کھڑے ہوں گے کہ گویا وه پھیلا ہوا ٹڈی دل ہے.
54:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی