سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 6
-
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ ۘ يَوْمَ يَدْعُ الدَّاعِ إِلَىٰ شَيْءٍ نُكُرٍ
لفظ کا ترجمہ
- فَتَوَلَّ
- تو منہ پھیر لو
- عَنْهُمْ
- ان سے
- يَوْمَ
- جس دن
- يَدْعُ
- پکارے گا
- ٱلدَّاعِ
- پکارنے والا
- إِلَىٰ
- طرف
- شَىْءٍ
- ایک چیز کے
- نُّكُرٍ
- انجان
پس (اے نبی) تم ان سے اعراض کرو جس دن ایک پکارنے واﻻ ناگوار چیز کی طرف پکارے گا.
54:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی