سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 29
-
فَنَادَوْا صَاحِبَهُمْ فَتَعَاطَىٰ فَعَقَرَ
لفظ کا ترجمہ
- فَنَادَوْا۟
- تو انہوں نے پکارا
- صَاحِبَهُمْ
- اپنے ساتھی کو
- فَتَعَاطَىٰ
- تو اس نے پکڑا
- فَعَقَرَ
- تو کاٹ ڈالا۔ کونچیں کاٹ ڈالیں
انہوں نے اپنے ساتھی کو آواز دی جس نے (اونٹنی پر) وار کیا اور (اس کی) کوچیں کاٹ دیں.
54:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی