سورۃ 54 القمر (چاند), آیت 28
-
وَنَبِّئْهُمْ أَنَّ الْمَاءَ قِسْمَةٌ بَيْنَهُمْ ۖ كُلُّ شِرْبٍ مُحْتَضَرٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَنَبِّئْهُمْ
- اور آگاہ کرو ان کو
- أَنَّ
- بیشک
- ٱلْمَآءَ
- پانی
- قِسْمَةٌۢ
- تقسیم کیا ہوا ہے
- بَيْنَهُمْ
- ان کے درمیان
- كُلُّ
- ہر ایک کے
- شِرْبٍ
- پانی کی باری
- مُّحْتَضَرٌ
- حاضر کی گئی ہے
ہاں انہیں خبر کر دے کہ پانی ان میں تقسیم شده ہے ، ہرایک اپنی باری پر حاضر ہوگا.
54:28
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی